technology

قومی خبریں

business

کاروباری

عامر لیاقت اور انکی اہلیہ نے بھی ایگزیکٹ سے جعلی ڈگریاں لے رکھی ہیں: ایف آئی اے ذرائع: ویڈیو دیکھیں

عامر لیاقت اور انکی اہلیہ نے بھی ایگزیکٹ سے جعلی ڈگریاں لے رکھی ہیں: ایف آئی اے ذرائع: ویڈیو دیکھیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اینکرعامر لیاقت حسین اور انکی اہلیہ نے بھی ایگزیکٹ سے جعلی ڈگریاں لے رکھی ہیں، ایک نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق شاہد حیات کی سربراہی میں ایف آئی اے کی ٹیم نے ایگزیکٹ کی ٹیم پر چھاپہ مارا اور اس کے مین سرور کا ڈیٹا حاصل کیا جس میں انکشاف ہوا ہے کہ عامر لیاقت حسین کوجعلی امریکن یونیورسٹی ایشورڈ سے تاریخ کے مضامین میں ڈگری جاری کی گئی ہے اور ان کی اہلیہ بشریٰ عامر کو دو جعلی ڈگریاں جاری کی گئی ہیں ایک اے بی اے اور دوسری بیلفرڈ یونیورسٹی کی ایم بی بی ایس میڈیسن سرجری کی ڈگری جاری کی گئ ہے۔

 
Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health