technology

قومی خبریں

business

کاروباری

اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 72 ملزمان گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  اسلام آباد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 72 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے، پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا۔ انہوں نے کہا کہ آئی جی پی اسلام آباد طاہر عالم خان نے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز شہر کے اندر گشت بڑھانے اور مختلف علاقوں میں جانچ پڑتال میں اضافہ کرنے اور مشتبہ علاقوں میں سرچ آپریشن کا حکم دیا  ہے ۔خاص طور پر نو تعمیراتی  عمارتوں ، کچی آبادیوں اور افغان بستیوں  پر گہری نظر رکھنے اور وقتا فوقتاً سرچ آپریشن کی ہدایت دی ہے۔ 


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health