ایک لڑکی نے اپنی سہیلی سے کہا۔
ایک لڑکی نے اپنی سہیلی سے کہا۔
"پتا ہے میری بلی اپنا نام بھی بول سکتی ہے۔"
سہیلی نے حیرت سے کہا۔
"اچھا! کیا نام ہے اس کا۔"
"میاؤں"۔
لڑکی نے جواب دیا۔
Labels
لطیفے اور فن
Created By Sora Templates & Free Blogger Templates | Distributed By Gooyaabi Templates
Post A Comment
No comments :