technology

قومی خبریں

business

کاروباری

لطیفہ: ایک سائیکل سوار پولیس والے کے سامنے سے گزرا۔

ایک سائیکل سوار پولیس والے کے سامنے سے گزرا۔


کچھ آگے جا کر وہ واپس پلٹا اور پولیس والے سے کہنے لگا:

”آپ نے مجھے پہچانا، میں کون ہوں۔“

وہ بے چارہ سوچ میں پڑ گیا، کوئی جواب نہ دے سکا۔ 

اس پر اس نے کہا۔
”آپ کا حافظہ بہت کمزور ہے، میں وہی تو ہوں جو
ابھی کچھ ہی دیر پہلے آپ کے سامنے سے گزرا تھا۔“
Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health