technology

قومی خبریں

business

کاروباری

پنجاپ فوڈ اتھارٹی نے غیرملکی ریسٹورنٹ بند کروادیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)  پنجاپ فوڈ اتھارٹی نے ایم ایم عالم روڈ پر واقع ایک غیرملکی ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران معلوم ہوا کہ ہوٹل  میں  صفائی  کی ناقص انتظامات  ہیں اور ہوٹل زائد المیعاد  کھانے کی اشیاء فروخت  کررہاہے ۔  حکام نے ایکسپائرڈ غذائی اجزاء بھی قبضے میں لئے۔ اور ہوٹل کو سیل کردیا ۔ ٹیم کی سربراہی عائشہ ممتاز کر رہی تھی۔ 



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health