technology

قومی خبریں

business

کاروباری

سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سےبلاول بھٹو زرداری کا گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور پی پی پی رہنما سید مہدی شاہ کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔ 


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health