technology

قومی خبریں

business

کاروباری

افغان سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز نے 19 دہشتگردوں ہلاک کردیا، 7 اہلکار شہید : آئی ایس پی آر


راولپنڈی ( ویب ڈیسک)  گزشتہ رات شمالی وزیرستان ایجنسی  میں افغان سرحد پر سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے 5 کمانڈروں سمیت 19 دہشت ہلاک ہو گئے – آئی ایس پی آر کے مطابق  جب سیکوریٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں دہشت گردوں کو گھیرلیا گیا ، تو ان میں سے ایک دہشت گرد نے خود کے ساتھ باندھے ہوئے خودکش جیکٹ کا دھماکہ کردیا جس کے نتیجے  میں سات فوجی بھی شہید ہوئے ۔



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health