بیوی نے نماز پڑھ کردعا کے لیے ہاتھ اٹھائے لیکن دعا مانگے بغیر ہی نیچے.....
بغیر ہی نیچے کرلیے۔
شوہر : یہ کیا ؟ دعا کیوں نہیں مانگی ؟؟؟
بیوی: دعا مانگنے لگی تھی کہ اللہ آپکی تمام پریشانیاں
ختم کر دے ۔۔۔۔
لیکن پھر خیال آیا کہ....
.
کہیں میں ہی نہ مر جاؤں....
Labels
لطیفے اور فن

Post A Comment
No comments :