technology

قومی خبریں

business

کاروباری

ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ کیا زبردست لطیفہ ہے، پڑھیں، سنائیں اور شیئر کریں ☺

ایک دوست (دوسرے سے) ”ارے یار! ایک بینک میں
اسسٹنٹ کیشیئر کی بہت زبردست جاب آئی ہے اور تنخواہ 

کے ساتھ کمیشن بھی۔

دوسرا دوست ”مگر کرنا کیا ہوگا؟“

پہلا دوست ”کیشیئر کے پاس ایک آرام دہ کرسی پر بیٹھ
کر صرف زبان باہر نکال کر رکھنی ہوگی“۔

دوسرا دوست ”بھلا وہ کیوں؟“
پہلا دوست ”بھئی کیشیئر تمہاری زبان پر انگلی لگا کر
نوٹ گنتا رہے گا، تاکہ گننے میں آسانی ہو“۔
Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health