technology

قومی خبریں

business

کاروباری

بلوچستان میں امن کی جانب ایک اور قدم ، 32 باغیوں نے ہتھار ڈال دیئے


بلوچستان( ویب ڈیسک)  پاک فو ج کی کوششوں سے بلوچستا امن کی جانب گامز ہے۔ جمعرات کو ایک اور باغی گروپ کے 32 مفرور ارکان نے فوج اور سیکیوریٹی اداروں کے سامنے ہتھار ڈال دیئے۔  اور اپنا تمام اسلحہ فوج کے حوالے کیا۔ تفصیلات کے مطابق کاالعدم تنظیم کے 02 کمانڈروں سمیت 32 ارکان نے ہتھار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health