technology

قومی خبریں

business

کاروباری

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، سند ھ کے آرگنائزر عارف علوی مستعفی ہوگئے


کراچی(4 جون 15ء اردووائس پاکستان )   تحریک انصاف سندھ کے آرگنائز ڈاکٹر عارف علوی ذاتی وجوہات کی بنا ء پر آرگنائزر کے عہدے سے استعفیٰ دے دی دیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے سندھ کے سینئر رہنما اور اورقومی اسمبلی کے ممبرعارف علوی آرگنائز ر کے عہدے سے  مستعفی ہوگئے ہیں، انہوں نے علیحدگی کی وجوہات ذاتی بتائی ہے۔  انہوں نے کہا ہے کہ کچھ وجوہات کی بنا ء پر پارٹی کی جانب سے دی گئی ذمہ داریاں نبہانہیں سک رہے ہیں لہذا وہ استعفیٰ دے رہے ہیں اور پارٹی چیئر عمران خان سے استعفیٰ قبول کرنے کی استدعا کی ہے۔ 

Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health