technology

قومی خبریں

business

کاروباری

لوئر دیر کے ہسپتال میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دیا

پشاور(ویب ڈیسک) لوئر دیر کے ہسپتال میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو خیبر پختونخواہ کے ضلع لوئر دیر کے علاقے میں ایک نجی اسپتال میں ایک خاتون نے پانچ بچوں کو جنم دیا۔


نجی ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر شوکت علی کے مطابق، لوئر دیر کے بالام بت کے علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو ہسپتال لایا گیا، ابتدائی تشخیص کے بعد ڈاکٹروں نے سرجری کا مشورہ دیا۔ کامیاب سرجری کے بعد خاتون کے 5 بچوں کو جنم دیا جن میں 3 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں۔ ڈاکٹر شوکت کے مطابق بچے اور ماں کی صحت نارمل ہے۔ 



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health