technology

قومی خبریں

business

کاروباری

سونی نے شفاف اے ایم او ایل ای ڈی سے مزین شفاف سکرین کے حامل خوش وضع ایکسپیریا سپر ماڈل کا فون تیار کرلیا

جاپان (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکٹرونکس اشیاء بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی سونی نے اب تک نہ پیش کی جانے والی جدت کے ساتھ سپر ماڈل فون پیش کردیا۔ سونی کا یہ فون ایکٹیو میٹرکس آرگینک لائیٹ امیٹنگ ڈائیوڈ (AMOLED) ڈسپلے ٹیکنالوجی کا حامل ہے۔ یہ فون دنیا کی سپر ماڈلز کو پیش نظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ ایک انتہائی فیشن ایبل فون ہے اس کا نام سونی ایکسپیریا الیجنٹ رکھا گیا ہے۔ یہ شفاف سمارٹ فون AMOLEDسکرین کا حامل ہے، اور اس کے کے نچلے حصے میں انتہائی مہارت کے ساتھ فلیش USB ڈرئیو بھی بنایا گیا ہے۔



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health