technology

قومی خبریں

business

کاروباری

آئی ایس آئی ایل جنگجوؤں 33فوجیوں کو قتل کردیا

عراق (ویب ڈیسک ) اسلامک اسٹیٹ آف عراق کے جنگجووں نےصدیقیہ مرکزی قصبے میں  حملہ کرکے کم از کم 33 عراقی فوجیوں کو قتل کردیا ہے ، یہ عراق کے فوجی ذرائع نے الجزیرہ کو بتائی ہے۔ 33 عراقی اور اتحادی فوجیوں آئی ایس آئی ایل کے جنگجووں نے گھات لگا کر قتل کیا ہے۔  صوبائی دارالحکومت رمادی کے مشرف واقع  صدیقیہ میں پیر کے روز کے حملے میں 40 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔  ایک اور واقعے میں  فلوجی میں عراقی فوج کی شیلنگ اور فائرنگ سے 12 شہری ہلاک  اور 18 شہری زخمی ہوگئے تھے۔



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health