technology

قومی خبریں

business

کاروباری

پٹھانکوٹ حملے کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی تابڑ توڑ کوشش ۔ پاکستانی سمز پکڑنے کا دعویٰ

بھارتی، موہالی ( مانیٹرنگ ڈیسک)  پٹھان کوٹ حملے کے 1 دن بعد بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے موہالی سے 3 ایسے مسلح افراد کو گرفتا کیا ہے جن کے پاس پاکستانی سم اور چینی ساختہ جدید ترین ہتھیار تھے۔   پولیس کا کہنا ہے موہالی سے گرفتار افراد سے جو اسلحہ ملا ہے اس پر پاکستانی ہونے کے نشان موجود ہیں۔  اور ساتھ چینی پستول بھی برآمد کرنے کا دعویٰ بھی سامنے آرہا ہے۔ 

پولیس نے مزید کہا کہ  گرفتار افراد کی سرحد پار سمگلرز سے روابط کے شواہد بھی موجود ہیں  اور ان کے خلاف قتل کے بہت سے واقعات درج ہیں۔ یہ افراد انتہا پسندوں سے بھی رابطے میں تھے۔



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health