technology

قومی خبریں

business

کاروباری

مسلح خودکش بمباروں نے انڈونیشیا کے دارالحکومت کو لرزا دیا، 7 ہلاک

جکارتہ: (اردو وائس پاکستان 14 جنوری 2016) اسلامی ریاست کے عسکریت پسندوں نے انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ پر دھا وا بول دیا۔ شدید فائرنگ کے بعد خودکش دھماکے کئے ۔ جس کے نتیجے میں 7 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں۔ 

پولیس نے حکام نے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے ہیں کہ اس حملے کے پیچھے کون ہے۔ انڈونیشائی صدر جوکو ویڈوڈو نے عوام سے کسی قسم کی قیاس آرائی نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ تاہم پولیس کا یہ بھی کہنا کہ اسلامی ریاست کے گروہ نے سخت وارننگ جاری کی تھی جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا جس میں 7 جانیں ضائع ہوگئیں۔ تاہم یہ ابھی نہیں کہا جاسکتا ہے کہ کس گروہ نے یہ مکروہ فغل انجام دیا ہے۔ 


پولیس ترجمان انٹون چارلین نے کہا کہ اسلامی ریاست کے گروہ نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ انڈونیشیا میں جلد ایک ایسا واقعہ پیش آئے گا جو بین الاقوامی خبر بن جائے گی۔ 


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health