منے نے کلاس میں جب 100فیصد نمبر لیے تو
’’بیگم ۔ مجھے یقین ہے کہ منے نے میرا دماغ پایا ہے“
’’مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے “
بیگم نے بےپروائی سے تصدیق کی
’’کیونکہ میرا دماغ تو ابھی تک میرے پاس ہے ۔
Labels
لطیفے اور فن
Created By Sora Templates & Free Blogger Templates | Distributed By Gooyaabi Templates
Post A Comment
No comments :