بہت ہی فنی سیاسی لطیفہ: اصلی ترقی کیا ہوتی ہے۔۔۔؟؟
برطانوی گورا : ہمارے ملک میں پوسٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی سہولت ہے۔
امریکی : ہم اتنی ترقی کرچکے ہیں کہ موبائیل میسیج سے ہی ووٹ ڈال دیتے ہیں۔
پاکستانی : ہم لوگ گھر پر ہی بیٹھے رہتے ہیں اور ہمارا ووٹ کوئی کاسٹ کرجاتا ہے۔
یہ ہوتی ہے اصلی ترقی ☺ ☻
Labels
لطیفے اور فن

Post A Comment
No comments :