technology

قومی خبریں

business

کاروباری

لطیفہ : شادی سے پہلے اور بعد میں لڑکوں کی کیا حالت ہوتی ہے : پڑھئیے ☺

شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں:

پرفیوم، محبت نامے، سی ڈی پلئر، نئی ڈسک، گریٹنگ کارڈز، ائر فریشنر، مختلف سمیں اور پیکج، مکمل کرکٹ کٹ....

سرہانے کے نیچے شاعری کی کتابیں، ڈئریاں رسالے اور ناول

شادی کے بعد لڑکے کے بیڈ روم میں:

ڈسپرین، پیناڈول، جوہرجوشاندہ، قرضے کی درخواست، بجلی اور ٹیلی فون کے بل، اسپغول کا چھلکا، دور اور نزدیک کی عینک، میڈیکل کی رپورٹس، خالی بٹوہ، پیمپر، فیڈر

سرہانے کے نیچے 

کتاب موت کا منظر ☺ ☻ ☺  ہاہاہا  سوچ سمجھ کے ہاں! 
Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health