technology

قومی خبریں

business

کاروباری

پشاور حیات آباد فیز ون کے علاقے میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

پشاور (اردو وائس مانیڑنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد فیز ون میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ رشتے کے تنازع ہوئی۔ ملزمان کی جانب سے ہوائی فائرنگ سے  خاتون سمیت 2 افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیتھے۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاشوں کا تحویل میں لیکر تحیقات شروع کردی ہے۔



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health