حضرت عثمان رضى الله عنه فرماتے ہیں کہ مجھے چار
حضرت عثمان رضى الله عنه فرماتے ہیں کہ مجھے چار باتوں میں عبادت الہی کا مزہ آتاہے۔
- فرائض کی ادائیگی میں۔
- حرام اشیاءسے پرہیز کرنے میں۔
- امید اجر پر نیک کام کرنے میں.
- خوف الہی سے برائیوں سے بچنے میں۔
Created By Sora Templates & Free Blogger Templates | Distributed By Gooyaabi Templates
Post A Comment
No comments :