technology

قومی خبریں

business

کاروباری

کراچی سچل کے علاقے میں پولیس مقابلہ 4 مشتبہ دہشت گرد ہلاک

کراچی (اردو وائس نیوز ڈیسک 28 جنوری 2016)  بدھ کے روز کراچی کے غازی گوٹھ علاقے سچل میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران تحریک طالبان سوات گروپ کے دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا۔ دہشت گردوں نے پولیس پر فائر کھول دی جوابی فائرنگ میں میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سینئر پولیس آفیسر رائو انوار نے مقابلے اور ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔ رائو انوار نے بتایا کہ دہشت گرد طالبان سوات گروپ کے ممبر تھے اور 25 سے زائد کیسز میں پولیس کو مطلوب تھے۔ ہلاک شدگان میں دو کی شناخت امیراللہ محسود اور ولی خان کے نام سے ہوئی۔ 



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health