خانہ کعبہ کی تعمیر میں کن 5 پہاڑوں کے پتھروں استعمال ہوئے ہیں؟
حضرت ابراہیم علیہ سلام نے بیت اللہ (خانہ کعبہ) کی تعمیر 5 پہاڑوں کے پتھروں سے کیا تھا۔
- ہیرا
- طور سینا
- طورزیتون
- طور لبنان
- طور جودی
Created By Sora Templates & Free Blogger Templates | Distributed By Gooyaabi Templates
Post A Comment
No comments :