technology

قومی خبریں

business

کاروباری

لطفیہ : بیویوں سے ڈرنے والے ایک قطار میں کھڑے ہوں۔۔۔!

حاکم شہر نے اعلان کروایا ☺

کہ تمام شادی شدہ مرد دو قطاروں میں‌ کھڑے ہوں‌گے۔

ایک قطار میں وہ جو بیویوں سے ڈرتے ہیں اور ایک میں وہ جو بیویوں سے نہیں ڈرتے۔

بیوی سے ڈرنے والوں‌کی طویل قطار تھی جبکہ بیوی سے نہ ڈرنے والوں کی قطار میں‌صرف ایک شخص تھا۔

حاکم اس شخص کے پاس آیا اور اسے شاباش دی اور پوچھا آپ یہ کیسے سمجھتے ہیں کہ آپ بیوی سے نہیں ڈرتے۔
اس نے جواب دیا۔

معلوم نہیں بیوی کہہ کر گئی ہے کہ اس قطار میں‌ کھڑ ے رہو۔
Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health