technology

قومی خبریں

business

کاروباری

نریندر مودی کو امریکی کانگریس کی مشترکہ میٹنگ میں خطاب کی دعوت

واشنگٹن (اُرْدُوْ وائس آف پاکستان 29 اپریل 2016) بھارتی وزیر اعظم کو امریکی کانگریس کی مشترکہ میٹنگ میں خطاب کی دعوت دے دی گئ ہے۔ امریکہ ہاوس سپیکر، پال ریان نے جمعرات کو یہاں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو جون میں ہونے والی کانگریس کی مشترکہ میٹنگ میں خطاب کی دعوت دی ہے۔ 

ہاوئس آف ریپریسینٹیٹیوز کے ری پبلیکن لیڈر کاکہنا ہے کہ یہ خطاب سے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے منتخب رہنما کو سننے کا خاص موقع فراہم کرے گا۔ اور ساتھ ساتھ دونوں قومیں مشترکہ اقدار کی ترقی اور خوشخالی کے لئے مشترکہ طور پرکام کریں گی۔ 


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health