technology

قومی خبریں

business

کاروباری

چترال: دروش پولیس نے میڈیکل اسٹور لوٹنے والے چور کو گرفتار کرلیا

چترال (رپورٹ ندیم الملک ٹائمز آف چترال ) میڈکل اسٹور پر ہاتھ صاف کرنے والے چور کو پولیس نے دھر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دروش میں ایک میڈیکل سٹور کو لوٹ کر فرار ہونے والے چور کو دروش پولیس نے پکڑ لیا۔ چور کے قبضے سے 3 لاکھ 50 ہزار روپے اور کئی موبائل فونز برآمد کرلئے گئے ہیں۔  



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health