technology

قومی خبریں

business

کاروباری

اکواڈور ملبے کا ڈھیر ، اتنہائی خوفناک زلزلے میں 272 افراد ہلاک 2500 زخمی ہوگئے

اکواڈور ( ارد و وائس پاکستان 18 اپریل 2016 )   اتوار 17 اپریل کو آنے والے 7.8 کی شدت کےزلزلے نے اکواڈور  کو ہلا کر رکھ دیا

370 سے زائد عمارتیں زمین بوس اور 151 عمارتیں اور 26 سکول بری طرح ڈمیج ہوگئے۔  خوفناک زلزلے نے ہر طرف بربادی  پھیلا دی۔  

272 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 2500 شدید زخمی ہیں۔  اکواڈور میں ایمرجنسی ناٖذ کردی گئی ہے۔ زلزلہ ہفتے کی رات  8 بجے آیا تھا جس کی شدت 7.8 تھی۔ 







Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health