technology

قومی خبریں

business

کاروباری

کتے کو پانی پلانے والا جنت میں داخل ہوگیا۔۔ رب کو راضی کرنا کتنا آسان ہے۔۔۔ سبحان اللہ

رسول اللہ ﷺ نے ادشاد فرمایا: 

’’ایک شخص نے ایک کتے کو دیکھا جو پیاس کی شدت کی وجہ سے گیلی مٹی چاٹ رہا تھا۔

اُس شخص نے اپنا مُوزہ لیا اور اس میں پانی بھر بھر کر کتے کو پلانے لگا۔ یہاں تک کہ اس کو خوب سیراب کردیا۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اُس شخص کے کام کی قدر کی اور اسے جنت میں داخل فرمادیا۔‘‘

صحیح بخاری 171




Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health