technology

قومی خبریں

business

کاروباری

عراق کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے

عراق ( اُرْدُوْ  وا ئس پاکستان 25 اپریل 2016)  مشرقی بغداد کے شیعہ اکثریتی علاقے میں پیر کو ہونے والے کار بم دھماکے میں 11 افراد  جان بحق اور  39 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطالق عراقی دارالحکومت میں ایک دن میں ہونے والا یہ چوتھا دھماکہ ہے۔ آئی ایس  کے گروہ بغداد الجدیدہ  نے بم دھماکوں کی ذمہ دار قبول کیا ہے۔  شیعہ تجارتی اور رہائشی علاقے میں ہونے والے 2 دھماکوں کی بھی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دھماکے سے متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، شام کے وقت بازار میں رش تھا۔



فوٹو کرٹیسی: رائٹرز
Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health