technology

قومی خبریں

business

کاروباری

مصطفیٰ کمال نے تحریک انصاف کو یوم تاسیس کا تحفہ دے دیا، ایم پی اے حفیظ الدین سید کی وکٹ لے اڑے

کراچی: تحریک انصاف کیا اہم وکٹ گر گئی۔ تحریک انصاف کے ایم پی اے حفیظ الدین سید تحریک انصاف چھوڑ کر پاک سر زمین پارٹی میں شامل ہوگئے۔ جاتے جاتے تحریک انصاف کے بارے میں بھی بہت کچھ کہہ گئے۔ حفیظ پی ایس 93 سے الیکشن لڑکر صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی تھی۔ حفیظ نے جاتے جاتے کہا کہ عمران خان نا تجربہ کاروں میں گھرے ہوئے ہیں جو نہ صرف عمران خان کو گمراہ کررہے ہیں بلکہ پارٹی کا بھی بیڑہ غرق کیا ہوا ہے۔



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health