technology

قومی خبریں

business

کاروباری

آرمی چیف نے کردکھایا، فوج نے کرپشن میں ملوث 13 اعلیٰ آفیسرز کو برطرف کردیا

اسلام آباد (اردو وائس پاکستان 21 اپریل 2016) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جو کہا وہ کر دکھایا، احتساب کا عمل اپنے ہی ادارے سے شروع کردیا۔ پاک فوج کے 13 افسران کو کرپشن الزامات پر برطرف کردیا۔ برطرف کئے جانے والوں میں ایک لیفٹننٹ جنرل، ایک میجر جنرل اور 5 بریگیڈیئرز، 3 کرنل شامل ہیں۔ لیفٹننٹ جنرل عبید، مئجر جرنل اعجاز، بریگیڈیئرز حیدر، سیف، اسد شامل ہیں۔ برطرف کرتے ہوئے افسران کے تمام مراغات بند کردیے گئے۔ برطرف کیئے جانے والے افسران فرنٹیئر کور میں تعینات تھے


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health