technology

قومی خبریں

business

کاروباری

بھارت کی شکست پر کشمیری اور بنگلہ دیشیوں نے بھی جشن منایا

بھارت کی شکست ہو اور مسلمان خوش نہ ہوں یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ بھارت کی شکست پر کشمیر کے مسلمان نغرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ۔ اور ویسٹ انڈیز کی جیت کا جشن منایا۔

ادھر بنگلہ دیشی کھلاری مشفیق الرحیم نے بھی اپنے سوشل میڈیا سائیٹ فیس بک کی وال پر تصویر لگائی ہے جس میں وہ میچ دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ 

جس میں لکھا ہے کہ  ’’ آج میچ دیکھنے کا مزہ آگیا، اور آج رات آرام سے سو سکوں گا’’



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health