لطیفہ: ایک داماد اپنے سسرال گیا تو ساس نے پوچھا۔۔۔۔۔
ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻
۔
۔
۔
ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟
۔
۔
داماد بولا: میں گنہگار بندہ ہوں بغیر وضو ان مقدس سبزیوں کے نام بھی لینے کے قابل کہاں. ...
۔
۔
۔
کوئی بے غیرت آوارہ سا مرغا ہی پکا لیں........!!
Labels
لطیفے اور فن

کب تک کسی کے سوگ میں روئیں گے بیٹھ کر
ReplyDeleteہم خود کو کئی بار یہ سمجھا کر رو پڑے