مصطفٰی کمال کو ڈاؤنلوڈ کر لیا گیا ہے: عمرشریف ، موصوف نے اور کیا کہا پڑھئے
عوامی ردعمل کم کرنے اور ممتاز قادری سے توجہ ہٹانے کے لیے مصطفٰی کمال کو ڈاؤنلوڈ کر لیا گیا ہے بس "انکشافات" نامی فلم چلنے ہی والی ہے-
— Umer Sharif (@umersharef) March 3, 2016
اسٹیبلشمنٹ کی مکاریاں سمجھے بغیر سیاست کی سمجھ نہیں آتی, البتہ طبیعت میں الجھاؤ/تناؤ بڑھنےکےساتھ پاکستان کا مستقبل تاریک سا نظر آنے لگتا ہے
— Umer Sharif (@umersharef) March 3, 2016
مصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں مذہبی پہلو، سب سے دل چسپ پہلو ہے۔ ضرور مولانا طارق جمیل کا اثر ہوگا۔
— Umer Sharif (@umersharef) March 3, 2016
حیران ہوں مصطفیٰ کمال نے یہ الزام کیوں نہیں لگایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ شکستوں کے پیچھے بھی الطاف حسین کا ہاتھ ہے- #MustafaKamal
— Umer Sharif (@umersharef) March 3, 2016
بریکنگ نیوز--
— Umer Sharif (@umersharef) March 4, 2016
مسجد سے انیس قائم خانی کی جوتیاں چوری ہو گئیں-
حوالدار میڈیا کی زرد صحافت کے نصیب میں اب صرف "بوٹ ، جوتے اور چپل" ہی رہ گئے-
بطور وزیراعظم نواز شریف کی صرف ایک ہی زمہ داری ہے- اور وہ ہے جنرل راحیل شریف کا موڈ اچھا رکھنا-
— Umer Sharif (@umersharef) August 24, 2015

Post A Comment
No comments :