technology

قومی خبریں

business

کاروباری

پشاوربس دھماکے میں 15 افراد ہلاک 28 سے زائد زخمی ہوگئے

پشاور(اردو وائس پاکستان نیوز ڈیسک) پشاور سنہری مسجد روڈ پر بس کے اندر دھماکے سے 15 افراد ہلاک اور 28 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھاکہ آج صبح ہوا۔

تفصیلا ت کے مطابق بس میں سول سکریٹیریٹ کے ملازمین اور دیگر سرکاری اہلکار مردان سے پشاور آرہے تھے۔ دھماکے کے بعد علاقہ خوف اور دہشت میں مبتلا ہوگیا۔ دھماکے ہوتے ہی ریسکیوٹیمیں پہنچ گئیں اور زخمیوں کو پشاور کے مختلف قریبی ہسپتالوں میں پہنچایا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا ہے جو بس کے نیچے پہلے سے نصب کردیا گیا تھا۔ 

بس میں 40 سے 50 افراد سوار تھے۔




Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health