technology

قومی خبریں

business

کاروباری

میڈم کے لئے لاکھوں روپے مالیت میک اپ کا سامان اور جیولری کراچی پہنچ گئی کسٹم کلیرنس کا انتظار

اسلام آباد (آن لائن) معروف خوبرو ماڈل ایان پرانے سامان سے عاجز آ گئیں، لاکھوں روپے مالیت کا نیا میک اپ اور دیگر جیولری وغیرہ کا سامان کراچی پہنچ گیا۔کسٹم حکام سے کلیئرنس کے بعد ایان کو دیا جائے گا۔ سامان 6 لاکھ روپے مالیت کا ہے۔

ذرائع کے مطابق ماڈل ایان نے غیر ملکی امپورٹڈ میک اپ کا سامان اور جیولری منگوائی ہے۔ ایک لپ سٹک ایسی ہے جس میں بیک وقت کئی رنگ شامل ہیں، جگہ بدل بدل کر یہ لپ سٹیک استعمال کی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ چہرے کو شاداب کرنے کے ساتھ ساتھ چہرے کی عمر میں کمی لانے والی بیوٹی کریم‘ کانوں کے بہت ہی ہلکے وزن کے قیمتی ترین ٹاپس بھی منگوائے گئے ہیں۔ ایان یہ نئی اشیا سپریم کورٹ میں متوقع پیشی کے دوران پہنیں گی۔


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health