technology

قومی خبریں

business

کاروباری

جوبلی لائف کا ملک بھر میں بینکا تکافل کے اجراء کے لئے سب سے بڑے بینک ایچ بی ایل کے ساتھ معاہدہ


پاکستان کی صف اول کی لائف انشورنس کمپنی، جوبلی لائف نےملک کے سب سے بڑے نجی بینک ایچ بی ایل کے ساتھ پاکستان میں ان کے  ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کے ذریعے ملک بھر میں بینکا تکافل کے اجراء کے لئے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے۔  معاہدے پر جوبلی لائف کے ایم ڈی اور سی ای او ،  جاوید احمد  اور ایچ بی ایل کی ہیڈ آف برانچ بینکنگ،  سیما کامل نے دستخط کیے۔
Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health