technology

قومی خبریں

business

کاروباری

یوفون کا وزیراعظم یوتھ ٹریننگ اسکیم کی مانیٹرنگ کے نظام کے لئے بین الصوبائی رابطے کی وزارت کے ساتھ معاہد


یوفون نے  وزیر اعظم یوتھ ٹریننگ اسکیم کی  مانیٹرنگ کے نظام کے لئے بین الصوبائی رابطے کی وزارت  کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے ہیں، تصویر میں یوفون کے چیف کسٹمر آپریشنز احمد کمال اور  نیشنل انٹرنشپ پروگرام کے ریجنل ڈائریکٹر فیضان حسن دستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں۔

 اس موقع پر (بائیں سےدائیں ) نیشنل انٹرنشپ پروگرام کے ڈی جی نثار احمد ،  یوفون کے سی ای او  ، رینر ریتھگبر ، وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیف کوورڈینیٹر عدیل  الرحمٰن  ،  وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ کے  وفاقی سیکریٹیری  محمد علی گردیزی اور یوفون کسٹمر آپریشنز کے جی ایم عاطف اسحاق موجود ہیں۔

Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health