technology

قومی خبریں

business

کاروباری

یکم اپریل سے عوام پر پٹرولیم بم گرانے کی تیاری مکمل


اسلام آباد (اردو وائس پاکستان مانیٹیرنگ)   یکم اپریل سے عوام پر پٹرل بم گرنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔ اوگرا نے سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی۔ آئل ایند گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی سمری کے مطابق پٹرول کی قمیت میں 3.09 فی لیٹر اضافہ کی سفارش کی گئی ہے۔ 

جبکہ لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں  4.91 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.40 روپے اور ہائی اوکٹین  بلینڈنگ کمپوننٹ (ایچ او بی سی) کی قیمت میں 4.67 فی لیٹر اضافہ کی سفارش کی گئی ہے۔


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health