technology

قومی خبریں

business

کاروباری

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، تحریک انصاف نے چترال کے اہم رہنما کو پارٹی سے نکال دیا


چترال (اردو وائس پاکستان ویب ڈیسک) پارٹی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر تحریک انصاف نے پارٹی کے چترال کے کوآرڈینیٹر محمد قاسم کو پارٹی سے باہر کردیا ہے۔ محمدقاسم نے انٹرا پارٹی الیکشن میں صدارتی امیدوار کی حمایت کی، جبکہ ضابطہ اخلاق کے مطابق کوئی بھی پارٹی عہدیدار انٹرا پارٹی الیکشن میں کسی بھی امیدوار کی حمایت نہیں کرسکتا، انہیں ہر لحاظ سے غیر جانبدار رہنا پڑتا ہے۔ 

تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے چترال کے کورآرڈینیٹر محمد قاسم کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکال دیا ہے۔ 


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health