technology

قومی خبریں

business

کاروباری

ماں نے بیٹی کو قتل کو موت کے گھاٹ اتار دیا، وہ بھی شادی سے ایک روز پہلے

ماں نے اپنی سگی بیٹی کو شادی سے صرف ایک روز پہلےگلہ دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت دہلی کے شمال مشرق میں واقع سالم پور کے علاقے میں ایک 20 سالہ لڑکی کو شادی سے ایک روز قبل آشنا کے ساتھ انتہائی قال اعتراض حالت میں دیکھ کر طیش میں آگئی اسی وقت اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے مشکوک بیانات پر اس کی ماں اور بھائی کو حراست میں لے لیا ۔

اس سے قبل ان کی جانب سے بیان دیا گیا تھا کہ لڑکی نے خودکشی کی لیکن دوران تفتیش لڑکی کی ماں نے حقائق کے بارے میں آگاہ کیا ،ان کا کہنا تھا کہ کسی کام کیلئے باہر گئی واپس آئی تو ا س کی بیٹی اپنے آشنا کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں موجود تھی۔ (ویب ڈیسک)


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health