technology

قومی خبریں

business

کاروباری

مصری ایئرلائن کے ہوائی جہاز کو ہائی جیک کرلیا گیا، 81 افراد سوار تھے

(اردو وائس مانیٹرنگ) مصری ایئر لائن کے ہوائی جہاز ایئربس 320 کو ہائی جیک کرلیا گیا۔ جہاز میں سوار مسلح شخص نے جہاز کو ہائی جیک کیا۔ جہاز میں 80 سے 81 لوگ سوار تھے۔ ہوائی جہاز الیکزنیڈریا سے کیرو جارہا تھا۔

تاہم ہائی جیک مسافر طیارے کو قبرص کے لارناکا ایئرپورٹ میں اتار لیا گیا۔ مصری ایئر لائن کا طیارہ مصر کے شہر الیگزینڈریا سے کیرو جارہا تھا کہ ہائی جیک ہوگیا۔


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health