لطیفہ: شوہر رات گئے گھر لوٹا۔
بیوی نے اس کی آئے دن کی آوارہ گردی کےعلاج کرنے کے لئے جھاڑو اٹھا لیا، یہ دیکھ کر شوہر جھٹ سے بولا؛
"یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے، کیا اچھی بیوی دی ہے، جو رات کے ایک بجے بھی صفائی کر رہی ہے"۔
Labels
لطیفے اور فن
Created By Sora Templates & Free Blogger Templates | Distributed By Gooyaabi Templates
Post A Comment
No comments :