technology

قومی خبریں

business

کاروباری

لطیفہ: چار بیویوں سے تنگ آیا بے چارہ آدمی ☺

ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا۔ 

’’میں دیکھ رہا ہوں کہ تم آج کل گھر سے باہر زیادہ وقت گزارتے ہو، آخر کیا وجہ ہے؟‘‘

’’کچھ نہیں یار! گھر میں چار بیویوں کی وجہ سے ناک میں دم ہے، اس لئے میں ان ہنگاموں سے بچنے کے لئے گھر میں کم وقت گزارتا ہوں۔‘‘ دوست نے کہا۔

’’مگر تمہاری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی۔۔۔ پھر یہ بیویاں؟‘‘ 
اُس شخص نے حیران ہوکر کہا۔

’’ارے بھئی یہ دوسروں کی بیویاں ہیں ۔۔۔۔۔۔ ایک میرے دادا کی، ایک میرے باپ، ایک میرے بھائی اور ایک میرے بہنوئی کی۔‘‘ 
دوست نے منہ بسور کر جواب دیا۔
Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health