technology

قومی خبریں

business

کاروباری

معائنے کے بعد پرویز مشرف ہسپتال سے گھر منتقل کئے گئے

کراچی (نیوز ڈیسک ) پرویز مشرف گزشتہ دن اچانک بے ہوش ہونے کی وجہ سے پی ایس ایس شفا ہسپتال داخل کئے گئے تھے۔ جہاں انہیں ڈاکٹروں نے 4 گھنٹوں تک معائنے میں رکھا۔ معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے گھر جانے کا مشورہ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق مشرف کو اچانگ ریڑھ کی ہڈی میں شدید درد ہوا اور وہ نیم بے ہوش ہوگئے۔ جنہیں جمعرات کو فوراً ہسپتال لے جایا گیا۔ ہسپتال میں انہیں انتہائی نگہداشت کے ہونٹ میں چند گھنٹوں رکھا گیا۔ معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی۔ 

اب مشرف کی طبیعت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ گھر میں ان کی اچھی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health