technology

قومی خبریں

business

کاروباری

شادی سے انکار پر 14سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی


پشاور(اردو وائس پاکستان) بروز ہفتہ 27 فروری کو سکول جانے والے ایک 14 سالہ لڑکے شادی پر جان قربان کردی 

تفصیلات کے مطابق پشاور کے گل بیلا گائوں کے 14 سلیمان نے شادی سے انکار پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ متوفی سرحد گرامر سکول کا طالب علم تھا۔ لڑکی کے ماں باپ کا کہنا تھا اس وقت لڑکا اور لڑکی کی عمریں شادی کی نہیں 
ہیں لہذا یہ شادی نہیں ہوسکتی۔ 


پالیس آفیسر داودزئی صاحبزادہ نے بتایا کہ سلیمان نے سکول کے سیکیوریٹی گارڈ کا بندوق لیا اور اپنے اوپر گولی چلادی۔ لڑکے کو فوری پور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا۔
Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health