technology

قومی خبریں

business

کاروباری

مہمند اجنسی میں خاصا دار فورس کے 9 اہلکار شہید ہوگئے

پشاور(اردووائس پاکستان 18 فروری 2016)  مہمند ایجنسی میں 2 مختلف واقعات میں خاصا دار فورس کے 9 اہلکار دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق فورسز پر پہلا حملہ مہمند ایجنسی کے کپرا چیک پوسٹ پر جمعرات کی صبح کیا گیا، حملے کے نتیجے میں7 اہلکار شہید ہوگئے۔ دوسرا حملہ دراز گئی کے علاقے میں کیا گیا جہاں دہشت گردوں کی فائرنگ سے خاصا دار فورس کے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔  واقعے کے بعد سیکیوریٹی فورسزافغانستان سرحد کے قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔



Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health