technology

قومی خبریں

business

کاروباری

گجرات بس حادثے میں 41 افراد جان بحق، 21 خواتین 5 بچے شامل ہیں

بھارتی ریاست گجرات میں بس کے المناک حادثے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 21 خواتین، 5 بچے اور 15 مرد شامل ہیں۔ بس گجرات اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کمپنی کی تھی۔ بس جنوبی گجرت کے کے علاقے نواسری میں حادثے کا شکار ہوگئی۔

گجرات کی حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کے لئے فی کس  4 لاکھ امداد دینے کا اعلان کردیا ہے۔


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health