technology

قومی خبریں

business

کاروباری

سلمان تاثیر کے خاندان کوانصاف مل گیا۔ مشرف


کراچی (اردو وائس پاکستان مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو سزائے موت دیئے جانے پر اپنے فیس بک بیج پرسابق آرمی چیف اور صدر پاکستان پرویز مشرف لکھتےہیں کہ اب انصاف ہوگیا۔ انہون نے کہا ہے کہ سلمان تاثیر کے خاندان کو کچھ ذہنی سکون مل گیا کہ انصاف آخر ہوکر رہ گیا۔ 

لکھتے ہیں کہ ایک تکثیری اسلامی معاشرے میں جہاں ہم اپنی خواہش کے مطابق کچھ بننے کی کوشش کرسکتے ہیں وہاں تشدد اور عدم برداشت کی کوئی گنجائش نہیں۔ یہاں مسئلہ توہین رسالت کے قوانین کا کوئی نہیں لیکن ان کے اطلاق، بے جا فائدہ لینے اور غلط استعمال کا ہے۔


Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health