technology

قومی خبریں

business

کاروباری

علم دشمنوں نے گرلز سکول کو بم دھماکے سے اڑا دیا


پشاور(اردو وائس پاکستان نیوز ڈیسک) مہمند ایجنسی میں دہشت گرد علم دشمنوں نے گرلز سکول کو دھماکے سے اڑا دیا۔

ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کے علاقے یکہ غونڈ میں گرلز سکول کو شدت پسندوں نے دھماکے سے تباہ کردیا ہے۔ گرلز سکول مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اے پی ایس کے بعد تعلیمی ادارے علم دشمنوں کے خاص ہدف ہیں جس کی مثال چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملہ اور اب گرلز سکول تباہ کرنا ہے۔ 

Post A Comment
  • Blogger Comment using Blogger
  • Facebook Comment using Facebook
  • Disqus Comment using Disqus

No comments :


three columns

cars

grids

health